علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
47. باب ذكر الخوارج وصفاتهم:
باب: خوارج اور ان کی صفات کا ذکر۔
ترقیم عبدالباقی: 1064 ترقیم شاملہ: -- 2460
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " تَمْرُقُ مَارِقَةٌ فِي فُرْقَةٍ مِنَ النَّاسِ، فَيَلِي قَتْلَهُمْ أَوْلَى الطَّائِفَتَيْنِ بِالْحَقِّ ".
داود نے ابونضرہ سے اور انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں گروہ بندی کے وقت دین میں سے تیزی سے نکل جانے والا ایک فرقہ تیزی سے نکلے گا۔ ان کے قتل کی ذمہ داری دونوں جماعتوں میں سے حق سے زیادہ تعلق رکھنے والی جماعت پوری کرے گی۔“ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2460]
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں گروہ بندی کے وقت ایک فرقہ نکلے گا ا ان کے قتل کا کام وہ گروہ سر انجام دے گا۔ جو دونوں گروہوں سے حق کے زیادہ قریب ہو گا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الزكاة/حدیث: 2460]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1064
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح مسلم |
2458
| تمرق مارقة عند فرقة من المسلمين يقتلها أولى الطائفتين بالحق |
صحيح مسلم |
2459
| تكون في أمتي فرقتان فتخرج من بينهما مارقة يلي قتلهم أولاهم بالحق |
صحيح مسلم |
2460
| تمرق مارقة في فرقة من الناس فيلي قتلهم أولى الطائفتين بالحق |
صحيح مسلم |
2461
| قوما يخرجون على فرقة مختلفة يقتلهم أقرب الطائفتين من الحق |
سنن أبي داود |
4667
| تمرق مارقة عند فرقة من المسلمين يقتلها أولى الطائفتين بالحق |
Sahih Muslim Hadith 2460 in Urdu
المنذر بن مالك العوفي ← أبو سعيد الخدري