صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
23. باب جواز التمتع:
باب: حج تمتع کا جواز۔
ترقیم عبدالباقی: 1226 ترقیم شاملہ: -- 2975
وحَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطَرِّفًا ، قَالَ: قَالَ لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ : بِمِثْلِ حَدِيثِ مُعَاذٍ.
محمد بن جعفر نے ہمیں حدیث بیان کی، (کہا) ہمیں شعبہ نے حدیث سنائی، انہوں نے حمید بن ہلال سے روایت کی، کہا میں نے مطرف سے سنا، انہوں نے کہا حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے مجھ سے کہا۔ آگے معاذ کی حدیث کے مانند ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 2975]
امام صاحب رحمہ اللہ اپنے دو اور اساتذہ سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں، صرف اس قدر فرق ہے کہ اوپر کی روایت میں «عَنْ مُطَرِّفٍ» ”مطرف سے“ ہے اور اس میں «سَمِعْتُ مُطَرِّفًا» ”میں نے مطرف سے سنا“ ہے، یعنی سننے کی صراحت موجود ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 2975]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1226
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 2975 in Urdu
مطرف بن عبد الله الحرشي ← عمران بن حصين الأزدي