صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
42. باب جواز الطواف على بعير وغيره واستلام الحجر بمحجن ونحوه للراكب:
باب: اونٹ وغیرہ پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف اور (سوار کے لئے) چھڑی وغیرہ سے حجر اسود کا استلام کرنے کا جواز۔
ترقیم عبدالباقی: 1275 ترقیم شاملہ: -- 3077
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا مَعْرُوفُ بْنُ خَرَّبُوذَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ ، يَقُولُ: " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ، وَيَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنٍ مَعَهُ، وَيُقَبِّلُ الْمِحْجَنَ ".
حضرت ابوطفیل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ بیت اللہ کا طواف فرما رہے تھے، آپ اپنی مڑے ہوئے سرے والی چھڑی سے حجر اسود کا استلام کرتے تھے اور اس چھڑی کو بوسہ دیتے تھے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3077]
حضرت ابو طفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چھڑی سے حجر اسود کا استلام کرتے اور چھڑی کو بوسہ دیتے تھے۔ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3077]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1275
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عامر بن واثلة الليثي، أبو الطفيل | له إدراك | |
👤←👥معروف بن خربوذ المكي معروف بن خربوذ المكي ← عامر بن واثلة الليثي | صدوق ربما وهم | |
👤←👥أبو داود الطيالسي، أبو داود أبو داود الطيالسي ← معروف بن خربوذ المكي | ثقة حافظ غلط في أحاديث | |
👤←👥محمد بن المثنى العنزي، أبو موسى محمد بن المثنى العنزي ← أبو داود الطيالسي | ثقة ثبت |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح مسلم |
3077
| يطوف بالبيت يستلم الركن بمحجن معه يقبل المحجن |
سنن أبي داود |
1879
| يطوف بالبيت على راحلته يستلم الركن بمحجنه يقبله |
سنن ابن ماجه |
2949
| يطوف بالبيت على راحلته يستلم الركن بمحجنه يقبل المحجن |
بلوغ المرام |
617
| الركن بمحجن معه ويقبل المحجن |
معروف بن خربوذ المكي ← عامر بن واثلة الليثي