یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
72. باب صحة حج الصبي واجر من حج به:
باب: بچے کے حج کے صحیح ہونے کا بیان، اور اس کو حج کرانے والے کے ثواب کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 1336 ترقیم شاملہ: -- 3254
حدثنا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، حدثنا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: رَفَعَتِ امْرَأَةٌ صَبِيًّا لَهَا، فقَالَت: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلِهَذَا حَجٌّ؟ قَالَ: " نَعَمْ، وَلَكِ أَجْرٌ ".
ابواسامہ نے سفیان سے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی انہوں نے کہا: ایک عورت نے آپ کے سامنے ایک بچے کو بلند کیا اور کہا کیا اس کا حج ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں اور تمہارے لیے اجر ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3254]
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان کرتے ہیں، ایک عورت نے اپنا بچہ اٹھایا اور پوچھا، اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا اس کا حج درست ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں اور اجر تجھے ملے گا۔“ [صحيح مسلم/كتاب الحج/حدیث: 3254]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1336
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن النسائى الصغرى |
2646
| ألهذا حج قال نعم ولك أجر |
سنن النسائى الصغرى |
2647
| ألهذا حج قال نعم ولك أجر |
سنن النسائى الصغرى |
2648
| ألهذا حج قال نعم ولك أجر |
سنن النسائى الصغرى |
2649
| ألهذا حج قال نعم ولك أجر |
سنن النسائى الصغرى |
2650
| ألهذا حج قال نعم ولك أجر |
صحيح مسلم |
3254
| ألهذا حج قال نعم ولك أجر |
صحيح مسلم |
3253
| ألهذا حج قال نعم ولك أجر |
سنن أبي داود |
1736
| هل لهذا حج قال نعم ولك أجر |
بلوغ المرام |
583
| نعم ولك اجر |
مسندالحميدي |
514
| من القوم |
مسندالحميدي |
516
| نعم أعرضهم على الله |
Sahih Muslim Hadith 3254 in Urdu
كريب بن أبي مسلم القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي