صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
13. باب النهي عن بيع الثمار قبل بدو صلاحها بغير شرط القطع:
باب: میوہ جب تک اس کی صلاحیت کا یقین نہ ہو درخت پر بیچنا درست نہیں جب کاٹنے کی شرط نہ ہوئی ہو۔
ترقیم عبدالباقی: 1534 ترقیم شاملہ: -- 3866
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ يَحْيَي ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهُ لَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ،
عبدالوہاب نے یحییٰ سے اسی سند کے ساتھ ”حتیٰ کہ اس کی صلاحیت واضح ہو جائے“ تک حدیث بیان کی، اس کے بعد والا حصہ بیان نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب البيوع/حدیث: 3866]
امام صاحب مذکورہ بالا روایت اپنے دو اور اساتذہ سے بیان کرتے ہیں، لیکن صرف «يَبْدُوَ صَلَاحُهُ» ”پکنے کی صلاحیت ظاہر ہو جانے تک“ بیان کرتے ہیں، اس کے بعد والا حصہ بیان نہیں کرتے۔ [صحيح مسلم/كتاب البيوع/حدیث: 3866]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1534
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 3866 in Urdu
عبد الوهاب بن عبد المجيد الثقفي ← يحيى بن سعيد الأنصاري