صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
15. باب تحريم مناجاة الاثنين دون الثالث بغير رضاه:
باب: تین آدمی ہوں تو ان میں دو چپکے چپکے سرگوشی نہ کریں بغیر تیسرے کی رضا کے۔
ترقیم عبدالباقی: 2184 ترقیم شاملہ: -- 5698
وحدثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ كِلَاهُمَا، عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
عیسیٰ بن یونس اور سفیان دونوں نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ (حدیث بیان کی۔) [صحيح مسلم/كتاب السلام/حدیث: 5698]
امام صاحب کے دو اور اساتذہ اپنی اپنی سند سے یہی روایت سناتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كتاب السلام/حدیث: 5698]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2184
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 5698 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5698
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
آئندہ کے ابواب مضامین کے اعتبار سے ایک مستقل عنوان،
کتاب الطب،
کے متقاضی ہیں،
لیکن علامہ محمد فواد عبدالباقی نے انہیں کتاب السلام کے تحت ہی درج کیا ہے۔
فوائد ومسائل:
آئندہ کے ابواب مضامین کے اعتبار سے ایک مستقل عنوان،
کتاب الطب،
کے متقاضی ہیں،
لیکن علامہ محمد فواد عبدالباقی نے انہیں کتاب السلام کے تحت ہی درج کیا ہے۔
[تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث/صفحہ نمبر: 5698]
سفيان بن عيينة الهلالي ← سليمان بن مهران الأعمش