🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. باب في الدجال وهو اهون على الله عز وجل:
باب: دجال کا اللہ کے نزدیک حقیر ہونے کے بیان میں۔
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 2939 ترقیم شاملہ: -- 7379
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، قَالَ: مَا سَأَلَ أَحَدٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدَّجَّالِ أَكْثَرَ مِمَّا سَأَلْتُهُ، قَالَ: " وَمَا سُؤَالُكَ؟، قَالَ: قُلْتُ: إِنَّهُمْ يَقُولُونَ مَعَهُ جِبَالٌ مِنْ خُبْزٍ وَلَحْمٍ وَنَهَرٌ مِنْ مَاءٍ، قَالَ: " هُوَ أَهْوَنُ عَلَى اللَّهِ مِنْ ذَلِكَ "،
ہشیم نے اسماعیل سے، انہوں نے قیس سے اور انہوں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دجال کے بارے میں جتنا میں نے پوچھا اس سے زیادہ کسی نے نہیں پوچھا، آپ نے فرمایا: تمھارے سوال کا (سبب) کیا ہے؟ کہا: میں نے عرض کی: وہ (لوگ) کہتے ہیں اس کے ہمراہ روٹی اور گوشت کے پہاڑ اور پانی کا دریا ہو گا، فرمایا: وہ اللہ کے نزدیک اس سے زیادہ حقیر ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 7379]
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ کسی بھی شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دجال کے بارے میں مجھ سے زیادہ دریافت نہیں کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کے بارے میں کیوں پوچھتے ہو؟ میں نے عرض کیا: ساتھی کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ روٹی اور گوشت کا پہاڑ ہوگا اور پانی کا دریا ہوگا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس سے کہیں زیادہ حقیر ہے کہ اس کے ذریعے وہ (کسی کو) گمراہ کر سکے۔ [صحيح مسلم/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 7379]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2939
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥المغيرة بن شعبة الثقفي، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عيسىصحابي
👤←👥قيس بن أبي حازم البجلي، أبو عبد الله
Newقيس بن أبي حازم البجلي ← المغيرة بن شعبة الثقفي
ثقة
👤←👥إسماعيل بن أبي خالد البجلي، أبو عبد الله
Newإسماعيل بن أبي خالد البجلي ← قيس بن أبي حازم البجلي
ثقة ثبت
👤←👥هشيم بن بشير السلمي، أبو معاوية
Newهشيم بن بشير السلمي ← إسماعيل بن أبي خالد البجلي
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
👤←👥سريح بن يونس المروروذي، أبو الحارث
Newسريح بن يونس المروروذي ← هشيم بن بشير السلمي
ثقة
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
7122
هو أهون على الله من ذلك
صحيح مسلم
5624
يزعمون أن معه أنهار الماء وجبال الخبز قال هو أهون على الله من ذلك
صحيح مسلم
7381
يقولون معه جبال من خبز ولحم ونهر من ماء قال هو أهون على الله من ذلك
صحيح مسلم
7379
يقولون إن معه الطعام والأنهار قال هو أهون على الله من ذلك
سنن ابن ماجه
4073
هو أهون على الله من ذلك
مسندالحميدي
782
إنك لن تدركه
Sahih Muslim Hadith 7379 in Urdu