🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. حديث شكل بن حميد وهو ابو شتير رضي الله تعالى عنه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15541
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ ، عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَى , شَيْخٌ لَهُمْ , عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَكَلٍ , عَنْ أَبِيهِ , قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عَلِّمْنِي دُعَاءً أَنْتَفِعُ بِهِ , قَالَ:" قُلْ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَبَصَرِي، وَقَلْبِي وَمَنِيِّي".
سیدنا شکل بن حمید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی ایسی دعاء سکھادیجئے جس سے نفع اٹھاؤں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ دعاء کیا کر و کہ اے اللہ میں اپنی سماعت ' بصارت ' قلب اور خواہشات کے شر سے آپ کی پناہ میں آتاہوں۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15541]

حکم دارالسلام: إسناده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥شكل بن حميد العبسيصحابي
👤←👥شتير بن شكل العبسي، أبو عيسى
Newشتير بن شكل العبسي ← شكل بن حميد العبسي
ثقة
👤←👥بلال بن يحيى العبسي
Newبلال بن يحيى العبسي ← شتير بن شكل العبسي
صدوق حسن الحديث
👤←👥سعد بن أوس العبسي، أبو محمد
Newسعد بن أوس العبسي ← بلال بن يحيى العبسي
صدوق حسن الحديث
👤←👥وكيع بن الجراح الرؤاسي، أبو سفيان
Newوكيع بن الجراح الرؤاسي ← سعد بن أوس العبسي
ثقة حافظ إمام
Musnad Ahmad Hadith 15541 in Urdu