🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
976. حديث أبى أمامة الباهلي
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22196
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , أَخْبَرَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ , حَدَّثَنَا أَبُو غَالِبٍ , قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ , يَقُولُ: " إِذَا وَضَعْتَ الطَّهُورَ مَوَاضِعَهُ , قَعَدْتَ مَغْفُورًا لَكَ , فَإِنْ قَامَ يُصَلِّي , كَانَتْ لَهُ فَضِيلَةً وَأَجْرًا , وَإِنْ قَعَدَ , قَعَدَ مَغْفُورًا لَهُ" , فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: يَا أَبَا أُمَامَةَ , أَرَأَيْتَ إِنْ قَامَ فَصَلَّى تَكُونُ لَهُ نَافِلَةً؟ قَالَ:" لَا , إِنَّمَا النَّافِلَةُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , كَيْفَ تَكُونُ لَهُ نَافِلَةً , وَهُوَ يَسْعَى فِي الذُّنُوبِ وَالْخَطَايَا؟! تَكُونُ لَهُ فَضِيلَةً وَأَجْرًا" .
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب تم اچھی طرح وضو کرو تو جب بیٹھو گے اس وقت تمہارے سارے گناہ بخشے جاچکے ہوں گے اگر اس کے بعد کوئی شخص کھڑا ہو کر نماز پڑھنے لگا تو وہ اس کے لئے فضیلت اور باعث اجربن جاتی ہے وہ بیٹھتا ہے توبخشا بخشایا ہوا بیٹھتا ہے ایک آدمی نے ان سے پوچھا اے ابو امامہ! یہ بتائیے کہ اگر وہ کھڑا ہو کر نماز پڑھنے لگے تو وہ اس کے لئے نفل ہوگی؟ انہوں نے فرمایا نہیں، نفل ہونا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت تھی، عام آدمی کے لئے کیسے ہوسکتی ہے جبکہ وہ گناہوں اور لغزشوں میں بھاگا پھرتا ہے اس کے لئے وہ باعث اجر ہوتی ہے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 22196]

حکم دارالسلام: إسناده ضعيف من أجل أبى غالب البصري، وقد اضطرب فى هذا الحديث

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥صدي بن عجلان الباهلي، أبو أمامةصحابي
👤←👥حزور الباهلي، أبو غالب
Newحزور الباهلي ← صدي بن عجلان الباهلي
صدوق يخطئ
👤←👥سليم بن حيان الهذلي
Newسليم بن حيان الهذلي ← حزور الباهلي
ثقة
👤←👥يزيد بن هارون الواسطي، أبو خالد
Newيزيد بن هارون الواسطي ← سليم بن حيان الهذلي
ثقة متقن