🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1176. حَدِيثُ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 26596
حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَلَفٌ يَعْنِي ابْنَ خَلِيفَةَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ الْمَعْرُورِ بْنِ سُوَيْدٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِذَا ظَهَرَتْ الْمَعَاصِي فِي أُمَّتِي، عَمَّهُمْ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِعَذَابٍ مِنْ عِنْدِهِ" , فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَمَا فِيهِمْ يَوْمَئِذٍ أُنَاسٌ صَالِحُونَ؟! قَالَ:" بَلَى" , قَالَتْ: فَكَيْفَ يَصْنَعُ أُولَئِكَ؟ قَالَ:" يُصِيبُهُمْ مَا أَصَابَ النَّاسَ، ثُمَّ يَصِيرُونَ إِلَى مَغْفِرَةٍ مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٍ" .
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب میری امت میں گناہ عام ہوجائیں گے تو اللہ ان سب پر اپنی طرف سے عذاب بھیج دے گا میں نے عرض کیا یا رسول اللہ کیا اس وقت ان میں نیک لوگ نہیں ہوں گے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیوں نہیں، میں نے عرض کیا پھر ان کا کیا ہوگا؟ فرمایا ان پر بھی وہی آفت آئیگی جو عام لوگوں پر آئے گی پھر وہ اللہ کی مغفرت اور خوشنودی کی طرف چلے جائیں گے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26596]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف ليث


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥هند بنت أبي أمية زوج رسول اللهأم المؤمنين
👤←👥معرور بن سويد الأسدي
Newمعرور بن سويد الأسدي ← هند بنت أبي أمية زوج رسول الله
ثقة
👤←👥علقمة بن مرثد الحضرمي
Newعلقمة بن مرثد الحضرمي ← معرور بن سويد الأسدي
ثقة
👤←👥ليث بن أبي سليم
Newليث بن أبي سليم ← علقمة بن مرثد الحضرمي
صدوق اختلط جدا ، ولم يتميز حديثه فترك
👤←👥خلف بن خليفة الأشجعي
Newخلف بن خليفة الأشجعي ← ليث بن أبي سليم
صدوق ، اختلط في الآخر
👤←👥الحسين بن محمد بن بهرام المروذي
Newالحسين بن محمد بن بهرام المروذي ← خلف بن خليفة الأشجعي
ثقة
Musnad Ahmad Hadith 26596 in Urdu