🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث نمبر 802
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 802
803 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ يَنَاقٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ لَقيَ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، فَجَعَلَ يَسْتَذْكِرُهُ حَدِيثًا، فَقَالَ: كَيْفَ حَدَّثْتَنِي عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي لَحْمِ الصَّيْدِ؟ فَذَكَرَ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَ حَدِيثِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ
طاؤس بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا۔ ان کی ملاقات سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے ہوئی تو انہوں نے سیدنا زید رضی اللہ عنہ کو حدیث یاد کروائی، اور بولے: آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث مجھے کیسے سنائی تھی؟ جو شکار کے گوشت کے بارے میں ہے، تو سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے ان کے سامنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اس کی مانند روایت نقل کی، جیسی روایت سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے۔ [مسند الحميدي/حدیث: 802]
تخریج الحدیث: «رجاله ثقات غير أن ابن جريج قد عنعن ولكن الحديث صحيح فقد أخرجه مسلم 1195، و وابن حبان فى ”صحيحه“: 3968، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2820، 2821، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3789، 3790، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1850، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10049، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 19579 برقم: 19602»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
1850
أهدي إليه عضو صيد فلم يقبله وقال إنا حرم قال نعم
سنن النسائى الصغرى
2823
أهدي له عضو صيد وهو محرم فلم يقبله قال نعم
مسندالحميدي
802
Musnad al-Humaydi Hadith 802 in Urdu