🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية يحييٰ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1852)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. باب فدية من أصاب شيئا من الجراد وهو محرم
احرام کی حالت میں اگر ٹڈی مارے تو اس کی جزاء کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 938
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، إِنِّي أَصَبْتُ جَرَادَاتٍ بِسَوْطِي، وَأَنَا مُحْرِمٌ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ : " أَطْعِمْ قَبْضَةً مِنْ طَعَامٍ"
حضرت زید بن اسلم سے روایت ہے کہ ایک شخص آیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس اور کہا: اے امیر المؤمنین! میں نے چند ٹڈیوں کو کوڑے سے مار ڈالا اور میں احرام باندھے تھا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک مٹھی بھر کھانا کسی کو کھلا دے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 938]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9978، 10125، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8246، 8247، 8251، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15868، 15869، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 235»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
👤←👥زيد بن أسلم القرشي، أبو خالد، أبو أسامة، أبو عبد الله
Newزيد بن أسلم القرشي ← عمر بن الخطاب العدوي
ثقة