موطا امام مالك رواية يحييٰ سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
77. بَابُ فِدْيَةِ مَنْ أَصَابَ شَيْئًا مِنَ الْجَرَادِ وَهُوَ مُحْرِمٌ
احرام کی حالت میں اگر ٹڈی مارے تو اس کی جزاء کا بیان
حدیث نمبر: 939
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَسَأَلَهُ عَنْ جَرَادَاتٍ قَتَلَهَا وَهُوَ مُحْرِمٌ، فَقَالَ عُمَرُ، لِكَعْبٍ: تَعَالَ حَتَّى نَحْكُمَ، فَقَالَ كَعْبٌ: دِرْهَمٌ، فَقَالَ عُمَرُ :" إِنَّكَ لَتَجِدُ الدَّرَاهِمَ لَتَمْرَةٌ خَيْرٌ مِنْ جَرَادَةٍ"
حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ ایک شخص آیا سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس اور پوچھا آپ سے: میں نے ایک ٹڈی مار ڈالی حالتِ احرام میں۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا کعب رضی اللہ عنہ سے کہا: آؤ ہم تم مل کر فیصلہ کریں۔ سیدنا کعب رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک درہم لازم ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: تیرے پاس بہت دراہم ہیں، میرے نزدیک ایک کھجور بہتر ہے ایک ٹڈی سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 939]
تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9869، 9978، 10125، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8246، 8247، 8251، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15868، 15869، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 236»
الحكم على الحديث:
موقوف ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي | |
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري، أبو سعيد يحيى بن سعيد الأنصاري ← عمر بن الخطاب العدوي | ثقة ثبت |
Muwatta Imam Malik Riwayat Yahya Hadith 939 in Urdu
يحيى بن سعيد الأنصاري ← عمر بن الخطاب العدوي