سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. باب فِي رُكُوبِ الْبَحْرِ فِي الْغَزْوِ
باب: جہاد کے لیے سمندر کے سفر کا بیان۔
حدیث نمبر: 2489
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ بِشْرٍ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَرْكَبُ الْبَحْرَ إِلَّا حَاجٌّ أَوْ مُعْتَمِرٌ أَوْ غَازٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَإِنَّ تَحْتَ الْبَحْرِ نَارًا وَتَحْتَ النَّارِ بَحْرًا".
عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سمندر کا سفر نہ کرے مگر حج کرنے والا، یا عمرہ کرنے والا، یا اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والا کیونکہ سمندر کے نیچے آگ ہے اور اس آگ کے نیچے سمندر ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2489]
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حج، عمرہ یا جہاد فی سبیل اللہ کی غرض کے سوا سمندری سفر نہ کیا جائے، بلاشبہ سمندر کے نیچے آگ ہے اور آگ کے نیچے سمندر ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الجهاد /حدیث: 2489]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 8609) (ضعیف)» (اس کے راوی بشر اور بشیر دونوں مجہول ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
بشير بن مسلم مجهول (تق : 721)
والحديث ضعفه البخاري وعبدالحق وابن الملقن وغيرھم
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 92
إسناده ضعيف
بشير بن مسلم مجهول (تق : 721)
والحديث ضعفه البخاري وعبدالحق وابن الملقن وغيرھم
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 92
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
2489
| لا يركب البحر إلا حاج معتمر غاز |
سنن ابوداود کی حدیث نمبر 2489 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2489
فوائد ومسائل:
یہ روایت ازحد ضعیف ہے۔
جبکہ آگے آنے والے باب کی احادیث صحیح ہیں۔
یہ روایت ازحد ضعیف ہے۔
جبکہ آگے آنے والے باب کی احادیث صحیح ہیں۔
[سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2489]
Sunan Abi Dawud Hadith 2489 in Urdu
بشير بن مسلم الكندي ← عبد الله بن عمرو السهمي