یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
70. باب في تغيير الاسم القبيح
باب: برے نام کو بدل دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4957
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ، حَدَّثَنَا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ:" لَقِيتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقَالَ: مَنْ أَنْتَ؟ , قُلْتُ: مَسْرُوقُ بْنُ الْأَجْدَعِ , فَقَالَ عُمَرُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:الْأَجْدُعُ شَيْطَانٌ".
مسروق کہتے ہیں کہ میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ملا تو انہوں نے پوچھا: تم کون ہو؟ میں نے کہا: مسروق بن اجدع، تو آپ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”اجدع تو شیطان ہے“۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4957]
جناب مسروق رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ملا، تو انہوں نے پوچھا: ”تم کون ہو؟“ میں نے بتایا کہ: ”مسروق بن اجدع۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ” «أَجْدَعُ» (اجدع) شیطان ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4957]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الأدب 31 (3731)، (تحفة الأشراف: 10641)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/31) (ضعیف)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ابن ماجه (3731)
مجالد ضعيف
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 173
إسناده ضعيف
ابن ماجه (3731)
مجالد ضعيف
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 173
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
4957
| الأجدع شيطان |
سنن ابن ماجه |
3731
| الأجدع شيطان |
Sunan Abi Dawud Hadith 4957 in Urdu
مسروق بن الأجدع الهمداني ← عمر بن الخطاب العدوي