صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
852. (619) باب الزجر عن السهر بعد صلاة العشاء بلفظ عام مراده خاص
نماز عشاء کے بعد جاگنے کی ممانعت کا بیان، عام الفاظ کے ساتھ جنکی مراد خاص ہے
حدیث نمبر: 1340
نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، كِلاهُمَا عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ مَعْمَرٍ، يَقُولُ: قَالَ عَبْدُ الصَّمَدِ:" يَعْنِي بِالْجَدْبِ الذَّمَّ"
امام صا حب اپنی سند کے ساتھ جناب عبدالصمد سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں ”جَدَبَ“ کا معنی مذمّت کرنا، معیوب قرار دینا ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأفعال المباحة فى المسجد غير الصلاة وذكر الله/حدیث: 1340]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1340، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2031، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 703، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2160، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3673»
الرواة الحديث:
صحیح ابن خزیمہ کی حدیث نمبر 1340 کے فوائد و مسائل
الشيخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ، فوائد و مسائل، صحیح ابن خزیمہ ح : 1340
فوائد:
ان احادیث کی وضاحت حدیث 326 کے تحت ملاحظہ کریں۔
ان احادیث کی وضاحت حدیث 326 کے تحت ملاحظہ کریں۔
[صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع، حدیث/صفحہ نمبر: 1340]
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 1340 in Urdu
شقيق بن سلمة الأسدي ← عبد الله بن مسعود