پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اس بات کی دلیل کا بیان کہ حائضہ عورت طہارت کے دنوں میں روزے کی قضا دے گی اور حیض کے دنوں میں ساقط ہونے والے فرض روزے کی قضا آئندہ شعبان تک دینے کی اسے رخصت ہے
حدیث نمبر: 2049
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا الأَشْجَعِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنِ الْبَهِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " مَا كُنْتُ أَقْضِي مَا يَبْقَى عَلَيَّ مِنْ رَمَضَانَ زَمَنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلا فِي شَعْبَانَ"
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں، میں رمضان المبارک میں چھوڑے ہوئے روزوں کی قضا صرف ماہ شعبان ہی میں دیا کرتی تھی۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2049]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1950، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1146، ومالك فى (الموطأ) برقم: 1094، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2046، 2047، 2048، 2049، 2050، 2051، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2177، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2640، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2399، والترمذي فى (جامعه) برقم: 783، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1669، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8307، وأحمد فى (مسنده) برقم: 25568»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 2049 in Urdu
عبد الله بن يسار البهي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق