صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
181. (180) باب ذكر الدليل على أن جماع نسوة لا يوجب أكثر من غسل واحد.
اس بات کی دلیل کا بیان کہ کئی عورتوں سے (ایک وقت میں) جماع کرنے سے ایک ہی غسل واجب ہوتا ہے
حدیث نمبر: 229
نا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يَطُوفُ عَلَى نِسَائِهِ فِي غُسْلٍ وَاحِدٍ" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: هَذَا خَبَرٌ غَرِيبٌ، وَالْمَشْهُورُ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی عورتوں سے ایک ہی غسل کےساتھ شب باشی کیا کرتے تھے۔ امام ابوبکر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ حدیث غریب ہے۔ مشہور سند میں معمر قتادہ سے روایت کرتے ہیں۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب غسل الجنابة/حدیث: 229]
تخریج الحدیث: صحيح بخاري
الرواة الحديث:
ثابت بن أسلم البناني ← أنس بن مالك الأنصاري