پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
235. (2) باب ذكر فرض الصلوات الخمس من عدد الركعة بلفظ خبر مجمل غير مفسر، بلفظ عام مراده خاص
پنجگانہ فرض نمازوں کی تعداد رکعات کا بیان، مجمل غیر مفسر روایت کے ساتھ جس کے الفاظ عام ہیں اور اس سے مراد خاص ہے
حدیث نمبر: 304
نا يُونُسُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الأَخْنَسِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" فَرَضَ اللَّهُ الصَّلاةَ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا، وَفِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، وَفِي الْخَوْفِ رَكْعَةً"
سیدنا ابنِ عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی حضر میں چار رکعت اور سفر میں دو رکعت اور خوف میں ایک رکعت نماز فرض کی ہے۔ [صحيح ابن خزيمه/كتاب: الصلاة/حدیث: 304]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 687، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 304، 943، 951، 1346، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2755، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 455، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1247، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1068، 1072، 1194، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 2508، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5466، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2021»
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Khuzaymah Hadith 304 in Urdu
مجاهد بن جبر القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي