🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
313. ‏(‏80‏)‏ باب نشر الأصابع عند رفع اليدين فى الصلاة‏.‏
نماز میں رفع یدین کرتے وقت انگلیاں کھولنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 458
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نا مَا لا أُحْصِي مِنْ مَرَّةٍ إِمْلاءً وَقِرَاءَةً، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يَنْشُرُ أَصَابِعَهُ فِي الصَّلاةِ نَشْرًا" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: قَدْ كَانَ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَبْلَ رِحْلَتِنَا إِلَى الْعِرَاقِ حَدَّثَنَا بِهَذَا الْحَدِيثِ عَنْهُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ أَبُو سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ غَيْرُ أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلاةِ نَشَرَ أَصَابِعَهُ نَشْرًا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اپنی اُنگلیوں کو خوب کھول کر رکھا کرتے تھے۔ امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جناب محمد بن رافع نے ہمیں یہ حدیث ہمارے عراق کی طرف سفر کرنے سے پہلے بیان کی، اُنہوں نے فرمایا کہ ہمیں عبداﷲ بن سعید اشج ابوسعید کندی نے حدیث بیان کی، سوائے اس کے کہ اُنہوں نے (اپنی روایت میں) فرمایا کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو اُپنی انگلیوں کو خوب اچھی طرح کھول لیتے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 458]
تخریج الحدیث: اسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥سعيد بن سمعان الأنصاري
Newسعيد بن سمعان الأنصاري ← أبو هريرة الدوسي
ثقة
👤←👥محمد بن أبي ذئب العامري، أبو الحارث
Newمحمد بن أبي ذئب العامري ← سعيد بن سمعان الأنصاري
ثقة فقيه فاضل
👤←👥يحيى بن يمان العجلي، أبو زكريا
Newيحيى بن يمان العجلي ← محمد بن أبي ذئب العامري
صدوق يخطئ
👤←👥عبد الله بن سعيد الكندي، أبو سعيد
Newعبد الله بن سعيد الكندي ← يحيى بن يمان العجلي
ثقة