🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
تجارتوں کے بارے میں باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 569
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّائِغُ ، أَنَّ رَوْحَ بْنَ عُبَادَةَ ، حَدَّثَهُ، قَالَ: ثَنَا الأَخْضَرُ بْنُ عَجْلانَ التَّيْمِيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ شَيْخًا مِنْ بَنِي حَنِيفَةَ يُقَالُ لَهُ أَبُو بَكْرٍ ، يُحَدِّثُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ يَشْتَرِي هَذَا الْحِلْسَ وَالْقَدَحَ؟ فَقَالَ رَجُلٌ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، أَنَا آخُذُهُمَا بِدِرْهَمٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ يَزِيدُ عَلَى دِرْهَمٍ؟ فَقَالَ رَجُلٌ: أَنَا آخُذُهُمَا يَا نَبِيَّ اللَّهِ بِاثْنَتَيْنِ، قَالَ: هُمَا لَكَ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کمبل اور پیالہ کون خریدے گا؟ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے نبی! میں یہ دونوں چیزیں ایک درہم میں خریدتا ہوں۔ فرمایا: درہم سے زائد کون دے گا؟ لوگ خاموش رہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ فرمایا: درہم سے زائد کون دے گا؟ ایک آدمی نے عرض کیا: اے اللہ کے نبی! میں یہ دونوں چیزیں دو درہم میں خریدتا ہوں۔ فرمایا: یہ آپ کی ہوگئیں۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 569]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده حسن: مسند الإمام أحمد: 114/3، سنن ابی داود: 1641، سنن الترمذي: 1218، سنن ابن ماجه: 2198، اس حدیث کو امام ترمذی رحمہ اللہ نے حسن کہا ہے، حافظ ضیاء مقدسی رحمہ اللہ نے المختارة (2265، 2266) میں ذکر کیا ہے۔ ابوبکر حنفی حسن الحدیث ہیں، ان کے بارے میں امام بخاری رحمہ اللہ کا قول ثابت نہیں، امام ابن حبان رحمہ اللہ نے الثقات (566/5) میں ذکر کیا ہے، امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس کی حدیث کی تحسین کی ہے، جو کہ ضمنی توثیق ہے۔»

الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري:
إسناده حسن

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضرصحابي
👤←👥عبد الله الحنفي، أبو بكر
Newعبد الله الحنفي ← أنس بن مالك الأنصاري
مجهول الحال
👤←👥الأخضر بن عجلان الشيباني
Newالأخضر بن عجلان الشيباني ← عبد الله الحنفي
ثقة
👤←👥روح بن عبادة القيسي، أبو محمد
Newروح بن عبادة القيسي ← الأخضر بن عجلان الشيباني
ثقة
👤←👥محمد بن إسماعيل الصائغ، أبو جعفر
Newمحمد بن إسماعيل الصائغ ← روح بن عبادة القيسي
ثقة