مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. من رخص أن (تكون) المرأة مع الجنازة والصياح لا يرى به بأسا
بعض حضرات نے عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے کی اجازت دی ہے اور ان کے چیخنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
ترقیم عوامۃ: 11412 ترقیم الشثری: -- 11632
١١٦٣٢ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن (ابي) (١) إسحاق عن (جبار) (٢) الطائي قال: شهدت جنازة ام مصعب بن الزبير وفيها ابن عباس على اتان له، فمر (وحاذى) (٣) عبد الله بن عمرو وابن عمر وقال: فسمعوا اصوات صوائح، قال: ⦗٥٥٦⦘ قلت: يا (ابا) (٤) عباس (يصنع) (٥) هذا وانت هاهنا؟ قال: دعنا منك يا (جبار) (٦) فإن الله اضحك وابكى (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ابن).
(٢) في [هـ، ص]: (حبان)، وانظر: ما تقدم برقم (١١٥٦١).
(٣) في [ص، هـ]: (أحاذ).
(٤) في [ف]: (ابن).
(٥) في [أ، ب، هـ]: (تصنع).
(٦) في [أ، هـ]: (حبان).
(٧) مجهول؛ لجهالة جبار الطائي.
حدثنا حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي إسحاق، عن جبار الطائي، قال: شهدت جنازة ام مصعب بن الزبير، وفيها ابن عباس، على اتان له، فمر واحاد عبد الله بن عمرو، وابن عمر، وقال: فسمعوا اصوات صوائح قال: قلت: يا ابن عباس: يصنع هذا وانت هاهنا؟ قال:" دعنا منك يا جبار, فإن الله اضحك وابكى"
حضرت جبار الطائی فرماتے ہیں کہ میں حضرت ام مصعب بن زبیر کے جنازہ میں حاضر ہوا وہاں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی سفید گدھی پر سوار موجود تھے جس کو لگام پکڑ کر چلا جا رہا تھا۔ اور حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بھی موجود تھے تو انہوں نے چلانے اور چیخنے کی آواز سنی تو میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا یہاں پر یہ ہو رہا ہے اور آپ پھر بھی یہاں موجود ہیں؟ آپ نے فرمایا: اے جبارھم سے خود کو دور رکھو (ہم اس کے مکلف نہیں) بیشک اللہ تعالیٰ ہی ہنساتا ہے اور اللہ ہی رلاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11632]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11632، ترقيم محمد عوامة 11412)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11632 in Urdu