🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
198. من رخص في البكاء على الميت
بعض حضرات نے میت پر رونے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12250 ترقیم الشثری: -- 12499
١٢٤٩٩ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابي عثمان عن اسامة بن زيد قال: دمعت (عين) (١) رسول الله ﷺ حين اتي (بابنة) (٢) (زينب) (٣) ونفسها تقعقع كانها في شن قال: فبكى، قال: فقال له رجل: تبكي وقد نهيت عن البكاء؟ فقال:"إنما هذه رحمة جعلها الله في قلوب عباده وإنما يرحم الله من عباده الرحماء" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في [ب].
(٢) في [أ، ص]: (ابنته).
(٣) سقط في [ص].
(٤) صحيح، أخرجه البخاري (٥٦٥٥) ومسلم (٩٢٣).

حدثنا ابو معاوية ، عن عاصم ، عن ابي عثمان ، عن اسامة بن زيد ، قال: دمعت عين رسول الله صلى الله عليه وسلم حين اتي بابنة زينب , ونفسها تقعقع كانها في شن قال: فبكى قال: فقال له رجل: تبكي , وقد نهيت عن البكاء؟ فقال:" إنما هذه رحمة جعلها الله في قلوب عباده، وإنما يرحم الله من عباده الرحماء"
حضرت اسامہ بن زید سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب حضرت زینب کی بیٹی کو لایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں میں آنسو آگئے، حضرت زینب کا سانس اکھڑ رہا تھا، گویا کہ وہ بڑھاپے میں ہیں، یہ حالت دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رو پڑے، ایک شخص نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! آپ رو رہے ہیں حالانکہ آپ نے تو رونے سے منع کیا ہوا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ تو رحمت (کے آنسو) ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے دلوں میں رکھی ہے، بیشک اللہ پاک اس پر رحم کرتا ہے جو اس کے بندوں پر رحم کرنے والا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12499، ترقيم محمد عوامة 12250)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12499 in Urdu