🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
198. من رخص في البكاء على الميت
بعض حضرات نے میت پر رونے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12252 ترقیم الشثری: -- 12501
١٢٥٠١ - حدثنا وكيع ثنا هشام بن عروة عن ابيه عن عائشة قال: ذكر لها حديث ابن عمر: ان الميت (ليعذب) (١) ببكاء الحي فقالت: وهل ابو عبد الرحمن كما وهل يوم قليب (بدر) (٢) إنما قال رسول الله ﷺ:"إنه ليعذب وإن اهله ليبكون عليه" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (يعذب).
(٢) في [أ، ب]: (بدرًا).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (٣٩٧٨)، ومسلم (٩٣٢).

حدثنا وكيع ، ثنا هشام بن عروة ، عن ابيه ، عن عائشة ، قال: ذكر لها حديث ابن عمر، ان الميت ليعذب ببكاء الحي، فقالت: وهل ابو عبد الرحمن كما وهل يوم قليب بدر، إنما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إنه ليعذب , وإن اهله ليبكون عليه".
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے سامنے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی حدیث بیان کی گئی کہ میت کو زندہ کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے آپ نے فرمایا حضرت ابو عبد الرحمن کو اسی طرح غلطی ہوئی ہے جس طرح انہیں بدر کے کنویں کے مقتولوں کے بارے میں غلطی ہوئی تھی۔ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک میت کو عذاب دیا جا رہا ہوتا ہے اور اس کے گھر والے اس پر رو رہے ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12501، ترقيم محمد عوامة 12252)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12501 in Urdu