🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. في المحرم يأكل ما (صاد) الحلال
محرم اگر حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور کھا لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14678 ترقیم الشثری: -- 15069
١٥٠٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير وابو الاحوص عن عبد العزيز بن رفيع عن عبد الله بن ابي قتادة قال: كان ابو قتادة في نفر محرمين وابو قتادة محل، فراى اصحابه حمارا (وحشيا) (١) فلم (يؤذنوه) (٢) حتى ابصره، فاختلس من بعضهم سوطا (فصرعه) (٣) فاكلوا (وحملوا) (٤) منه، فلقوا رسول الله ﷺ فسالوه (عنه) (٥) فقال:"هل اشار إليه احد منكم؟" قالوا: لا، قال:"فكلوا" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (وحشيًا)، وفي [ز]: (وحشي).
(٢) في [أ، ب]: (يوذونه)، وفي [ن]: (يؤذوه).
(٣) في [أ، ب]: (فصرعوه)، وفي حاشيتها (عنه)، وفي [ص]: (تصرعه).
(٤) سقط من: [ص].
(٥) سقط من: [ن].
(٦) صحيح كما أخرجه البخاري (١٨٢٤)، ومسلم (١١٩٦).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير ، وابو الاحوص ، عن عبد العزيز بن رفيع ، عن عبد الله بن ابي قتادة ، قال: كان ابو قتادة في نفر محرمين وابو قتادة محل , فراى اصحابه حمارا وحشيا فلم يؤذنوه، حتى ابصره , فاختلس من بعضهم سوطا فصرعه , فاكلوا وحملوا منه , فلقوا رسول الله صلى الله عليه وسلم فسالوه؟ فقال:" هل اشار إليه احد منكم؟ قالوا: لا , قال: فكلوا"
حضرت عبد اللہ بن ابو قتادہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو قتادہ احرام والے لوگوں کے ساتھ تھے اور وہ خود محرم نہ تھے، ان کے ساتھیوں نے جنگلی گدھا دیکھا، ان کے ساتھیوں نے گدھے کی طرف نشاندہی نہ کی لیکن انہوں نے خود اسے دیکھ لیا۔ پس انھوں نے ان میں سے بعض کا کوڑا اٹھایا اور اس کو پچھاڑ دیا، پھر انھوں نے اس کو کھایا اور اپنے ساتھ اس کا گوشت اٹھا بھی لیا، پھر ان کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ملاقات ہوئی تو انھوں نے اس کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا کہ کیا تم میں سے کسی نے اس شکار کی طرف اشارہ کیا تھا؟ لوگوں نے عرض کیا کہ نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پھر اس میں سے کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15069، ترقيم محمد عوامة 14678)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15069 in Urdu