🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. من قال: هو أحق برجعتها ما لم تغتسل من الحيضة الثالثة
جن حضرات کے نزدیک آدمی اس وقت تک رجوع کاحق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19232 ترقیم الشثری: -- 19992
١٩٩٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا سفيان بن عيينة عن الزهري عن سعيد بن ⦗٣٩٥⦘ المسيب عن علي قال: هو احق بها (حتى) (١) تغتسل من الحيضة الثالثة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ما لم).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا سفيان بن عيينة، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، عن علي ، قال:" هو احق بها حتى تغتسل من الحيضة الثالثة"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق دینے کے بعد آدمی اس وقت تک رجوع کا حق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19992، ترقيم محمد عوامة 19232)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19992 in Urdu