مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. ما قالوا: في البر وصلة الرحم
بعض لوگوں نے نیکی اور صلہ رحمی کے بارے میں یوں فرمایا
ترقیم عوامۃ: 25896 ترقیم الشثری: -- 27028
٢٧٠٢٨ - حدثنا ابن عيينة عن (الزهري عن) (١) ابي سلمة بن عبد الرحمن ان عبد الرحمن عاد ابا (الرداد) (٢) فقال خيرهم واوصلهم ابو محمد -يعني ابن عون-: ⦗١٤٦⦘ سمعت رسول الله ﷺ يقول:"قال الله: انا الله وانا الرحمن، وهي الرحم، شققت لها اسما من اسمي، فمن وصلها وصلته ومن قطعها بتته" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: سقطة (عن الزهري).
(٢) في [جـ، ح، ز]: (الدرداء).
(٣) منقطع؛ أبو سلمة بن عبد الرحمن لم يسمع من أبيه، أخرجه أحمد (١٦٨٦)، وأبو داود (١٦٩٤)، والترمذي (١٩٠٧)، والبزار (٩٩٢)، وأبو يلعى (٨٤٠)، والحاكم ٤/ ١٥٨، والحميدي (٦٥)، والبغوي (٣٤٣٢)، وابن حبان (٤٤٣)، وعبد الرزاق (٢٠٢٣٤).
حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف نے حضرت ابو الرداد کی عیادت کی اور فرمایا: لوگوں میں بہترین شخص وہ ہے جو سب سے زیادہ صلہ رحمی کرنے والا ہو۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا: اللہ نے فرمایا! میں اللہ ہوں اور میں رحمن ہوں اور یہی رحم ہے میں نے اپنے نام میں سے ایک نام مشتق کردیا۔ پس جو شخص صلہ رحمی کرے گا تو میں اس کو جوڑ دوں گا اور جو شخص قطع تعلقی کرے گا تو میں اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27028]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27028، ترقيم محمد عوامة 25896)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27028 in Urdu