🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. ما قالوا: في البر وصلة الرحم
بعض لوگوں نے نیکی اور صلہ رحمی کے بارے میں یوں فرمایا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25897 ترقیم الشثری: -- 27029
٢٧٠٢٩ - حدثنا وكيع عن معاوية بن ابي (مزرد) (١) عن يزيد بن رومان عن عروة عن عائشة قالت: قال رسول الله ﷺ:"الرحم معلقة بالعرش تقول: من وصلني وصله الله ومن قطعني قطعه الله" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (مرزد).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٩٨٩)، ومسلم (٢٥٥٥).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رشتہ داری اللہ کے عرش سے معلق ہے اور یوں کہتی ہے: جو شخص اپنے رشتہ داروں سے صلہ رحمی کا معاملہ کرے گا تو اللہ اس پر مہربانی کرے گا، اور جو قطع تعلقی کرے گا تو اللہ اس سے رحمت کو منقطع کر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27029]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27029، ترقيم محمد عوامة 25897)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27029 in Urdu