مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. ما قالوا: في البر وصلة الرحم
بعض لوگوں نے نیکی اور صلہ رحمی کے بارے میں یوں فرمایا
ترقیم عوامۃ: 25899 ترقیم الشثری: -- 27031
٢٧٠٣١ - حدثنا جرير عن منصور عن عطاء بن ابي مروان عن ابيه عن كعب قال: والذي فلق (البحر) (١) لبني إسرائيل ان في التوراة مكتوب: يا ابن آدم اتق ربك ⦗١٤٧⦘ وابرر والديك وصل رحمك امد لك في عمرك وايسر لك يسرك واصرف عنك عسرك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (الحبة والنوى).
حضرت ابو مروان فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس نے بنی اسرائیل کے لیے سمندر کو پھاڑا، تورات میں لکھا ہوا ہے، اے ابن آدم! اپنے رب سے ڈر، اپنے والدین سے نیکی کا معاملہ کر، اور پنے رشتہ داروں سے صلہ رحمی کا معاملہ کر، میں تیری عمر میں اضافہ کر دوں گا، اور میں تیرے لیے آسانیاں پیدا کر دوں گا اور میں تیری مشکلوں کو تجھ سے پھیر دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27031]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27031، ترقيم محمد عوامة 25899)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27031 in Urdu