🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. ما قالوا: في البر وصلة الرحم
بعض لوگوں نے نیکی اور صلہ رحمی کے بارے میں یوں فرمایا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25900 ترقیم الشثری: -- 27032
٢٧٠٣٢ - حدثنا جرير عن منصور عن ابي إسحاق عن (مغراء) (١) عن ابن عمر قال: من (اتقى) (٢) ربه ووصل رحمه نسئ له في عمره، وثرا ماله، واحبه اهله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (معن).
(٢) في [ط]: (اتق).
(٣) حسن؛ مغراء صدوق، أخرجه الدولابي (١/ ٣٨٧)، وابن معين في تاريخه (٣/ ٥٢٥).

حضرت مغرائ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنے رب سے ڈرتا ہو اور اپنے رشتہ داروں سے صلہ رحمی کا معاملہ کرتا ہو، تو اس کی عمر دراز کر د ی جاتی ہے اور اس کے مال میں اضافہ ہوتا ہے اور اس کے گھر والے اس سے محبت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27032، ترقيم محمد عوامة 25900)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27032 in Urdu