مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. ما يؤمر به الرجل في مجلسه؟
کسی آدمی کو مجلس میں جن باتوں کا حکم دیا گیا ہے
ترقیم عوامۃ: 26042 ترقیم الشثری: -- 27181
٢٧١٨١ - حدثنا الثقفي عن ايوب عن ابي قلابة قال: (لا) (١) تحدث بالحديث من لا يعرفه، (فإن من لا يعرفه يضره) (٢) ولا ينفعه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) تكررت في: [ح]، وسقط من: [ز].
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا: تم اس شخص کو اپنی بات مت بتاؤ، جو اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔ اس لیے کہ جو اس معاملہ کے بارے میں کچھ نہیں جانتا وہ نقصان پہنچائے گا، اور کم ازکم کوئی فائدہ بھی نہیں پہنچائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27181، ترقيم محمد عوامة 26042)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27181 in Urdu