مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
167. ما جاء في القسامة
ان روایات کابیان جو قسامت کے بارے میں آئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 28391 ترقیم الشثری: -- 29637
٢٩٦٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي ليلى عن الشعبي ان قتيلا وجد باليمين بين حيين قال: فقال عمر: انظروا اقرب الحيين إليه فاحلفوا منهم خمسين رجلا بالله: ما قتلنا ولا علمنا قاتلا، ثم تكون عليهم الدية (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ ابن أبي ليلى ضعيف، والشعبي لم يدرك عمر.
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: یمن میں دو محلوں کے درمیان ایک شخص مردہ حالت میں پایا گیا تو حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: غور کرو کہ یہ مقتول دونوں محلوں میں سے کس کے زیادہ قریب ہے پس تم ان میں سے پچاس آمیوں سے اللہ کی قسم اٹھواؤ اس طرح کہ وہ کہیں ہم نے قتل نہیں کیا اور نہ ہی ہمیں قاتل معلوم ہے پھر ان پر دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29637]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29637، ترقيم محمد عوامة 28391)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29637 in Urdu