مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. ما يدعو به الرجل إذا قام من مجلسه
اس دعا کا بیان جو آدمی اپنی مجلس سے اُٹھتے وقت مانگے
ترقیم عوامۃ: 29940 ترقیم الشثری: -- 31299
٣١٢٩٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن ابي الاحوص في قوله: ﴿وسبح بحمد ربك حين تقوم﴾ [الطور: ٤٨] ، قال: (إذا) (١) قمت فقل: (سبحان) (٢) الله وبحمده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [أ، ب]: (بسم).
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الاحوص نے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں ارشاد فرمایا: (اور تسبیح کرو اپنے رب کی حمد کے ساتھ جب تم اٹھو) جب تو اٹھے تو یہ کلمات کہہ: اللہ پاک ہے اور میں اس کی حمد بیان کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31299، ترقيم محمد عوامة 29940)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 31299 in Urdu