🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32671 ترقیم الشثری: -- 34177
٣٤١٧٧ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابي عثمان انه (كانت) (١) في يده قناة يمشي عليها، وكان يكثر ان يقول: والله لو اشاء ان تنطق قناتي هذه لنطقت، لو كان عمر بن الخطاب ميزانا ما كان فيه ميط شعرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (كان).
حضرت عاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عثمان رحمہ اللہ کے ہاتھ میں ایک لکڑی ہوتی تھی۔ جس کی مدد سے وہ چلتے تھے اور اکثر یوں فرماتے تھے: اگر اللہ چاہے کہ میری لاٹھی بولے تو یہ ضرور بولتی۔ آپ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ترازو ہوتے تو پھر بال برابر بھی ناانصافی نہ ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34177، ترقيم محمد عوامة 32671)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34177 in Urdu