مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32672 ترقیم الشثری: -- 34178
٣٤١٧٨ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ابيه قال: سمعت الحسن يقول: خطب عمر والمغيرة بن شعبة امراة، فانكحوا المغيرة وتركوا عمر (او) (١) قال: ردوا عمر، قال: فقال نبي الله ﷺ:"لقد تركوا او ردوا خير هذه الامة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، هـ]: (و).
(٢) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت سلیمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے ایک عورت کی طرف پیغام نکاح بھیجا تو اس کے اہل خانہ نے حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ سے اس عورت کا نکاح کردیا اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو چھو ڑ دیا یا راوی نے یوں کہا: کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پیغام کو رد کردیا۔ تو اس پر اللہ کے نبی 5 نے ارشاد فرمایا: البتہ تحقیق انہوں نے اس امت کے بہترین شخص کو چھوڑا یا فرمایا: رد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34178، ترقيم محمد عوامة 32672)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34178 in Urdu