مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32673 ترقیم الشثری: -- 34179
٣٤١٧٩ - حدثنا محمد بن مروان عن يونس قال: كان الحسن ربما ذكر عمر فقال: والله ما كان باولهم إسلاما، ولا افضلهم نفقة في سبيل الله، ولكنه غلب الناس بالزهد في الدنيا والصرامة في امر الله، ولا يخاف في الله لومة لائم.
حضرت یونس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسین رحمہ اللہ کبھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ذکر کرتے تو فرماتے: اللہ کی قسم اگرچہ وہ پہلے اسلام لانے والوں میں سے نہیں تھے اور نہ ہی اللہ کے راستہ میں خرچ کرنے والوں میں زیادہ افضل تھے لیکن وہ دنیا سے بےرغبتی میں لوگوں پر غالب تھے۔ اور اللہ کے دین کے معاملہ میں سخت مزاج تھے۔ اور اللہ کے بارے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34179، ترقيم محمد عوامة 32673)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34179 in Urdu