مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32674 ترقیم الشثری: -- 34180
٣٤١٨٠ - حدثنا يحيى بن ابي بكير قال: ثنا شعبة عن قيس بن مسلم عن طارق ابن شهاب قال: عنا نتحدث ان السكينة تنزل على لسان عمر.
حضرت قیس بن مسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت طارق بن شھاب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: ہم لوگ آپس میں یوں بات کرتے تھے کہ بلاشبہ سکینہ و رحمت حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی زبان پر نازل ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34180، ترقيم محمد عوامة 32674)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34180 in Urdu