مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32675 ترقیم الشثری: -- 34181
٣٤١٨١ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا محمد بن عمرو قال: ثنا ابو سلمة قال: قال سعد: اما والله ما كان باقدمنا إسلاما، ولكن قد عرفت باي شيء فضلنا: كان ازهدنا في الدنيا -يعني عمر بن الخطاب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ لم يثبت سماع أبي سلمة من سعد.
حضرت ابو سلمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: بہر حال اللہ کی قسم! اگرچہ وہ ہم میں اسلام کے اعتبار سے زیادہ قدیم نہیں تھے لیکن میں نے ان کو ہر چیز میں افضل پایا وہ ہم لوگوں میں سب سے زیادہ دنیا سے بےرغبت تھے۔ یعنی حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34181، ترقيم محمد عوامة 32675)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34181 in Urdu