🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32676 ترقیم الشثری: -- 34182
٣٤١٨٢ - حدثنا ابن إدريس عن إسماعيل (عن) (١) زبيد قال: لما حضرت ابا بكر الوفاة ارسل إلى عمر ليستخلفه قال: فقال الناس: (استخلف) (٢) علينا ⦗٣٥⦘ فظا غليظا، فلو ملكنا كان افظ واغلظ، ماذا تقول لربك إذا اتيته وقد (استخلفته) (٣) علينا قال: تخوفوني بربي! اقول: اللهم امرت عليهم خير اهلك (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (بن).
(٢) في [أ، هـ]: (أتستخلف).
(٣) في [أ، ب، جـ، م]: (استخلفت).
(٤) منقطع؛ زييد لم يدرك ذلك.

حضرت اسماعیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زبید رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب ہوا تو آپ رضی اللہ عنہ نے قاصد بھیج کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو بلایا تاکہ ان کو خلیفہ بنادیں۔ تو لوگ کہنے لگے! آپ رضی اللہ عنہ ہم پر سخت مزاج کو خلیفہ بنادیں گے۔ پس اگر وہ ہمارے مالک ہوگئے تو وہ مزید سخت شدید مزاج والے ہوجائیں گے۔ آپ رضی اللہ عنہاپنے رب کو کیا جواب دیں گے جب آپ ان کے پاس جائیں گے کہ آپ نے ان کو ہم پر خلیفہ بنادیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا تم لوگ مجھے میرے رب سے خوف دلاتے ہو؟! میں جواب دوں گا: اے اللہ! میں نے ان لوگوں پر تیرے سب سے بہترین بندے کو امیر بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34182، ترقيم محمد عوامة 32676)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34182 in Urdu