مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32677 ترقیم الشثری: -- 34183
٣٤١٨٣ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ليث عن معروف بن ابي معروف الموصلي قال: لما اصيب عمر سمعنا صوتا: (لبيك) (١) علي الإسلام من كان باكيا … فقد اوشكوا (هلكي) (٢) وما قدم العهد و (ادبرت) (٣) (الدنيا) (٤) وادبر خيرها … وقد ملها من كان (يوقن) (٥) بالوعد
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (لبيك).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (هلكًا).
(٣) في [هـ]: (أدرت).
(٤) في [أ]: (الدنى).
(٥) في [أ، ب، جـ]: (يرفد).
حضرت معروف بن ابی معروف الموصلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضر ت عمر رضی اللہ عنہ کی وفات ہوگئی تو ہم لوگوں نے ایک آواز سنی جو یہ اشعار پڑھ رہی تھی:: اسلام پر ہر رونے والے کو رونا چاہیے۔ وہ ہلاکت کے قریب پہنچ گئے۔ وہ ابھی بہت زمانہ نہیں گزرا۔ دنیا ختم ہوگئی اور دنیا کا بہترین شخص چلا گیا۔ جو اس کے وعدوں کا یقین رکھتا تھا آج پریشان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34183، ترقيم محمد عوامة 32677)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34183 in Urdu