🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32681 ترقیم الشثری: -- 34187
٣٤١٨٧ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن (ابيه) (١) قال: جاء علي إلى عمر وهو مسجى فقال: ما على وجه الارض احد احب إلي ان القى الله بصحيفته من هذا المسجى (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (أمه).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لم يسمع من علي.

حضرت جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے ارشاد فرمایا: حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے اس حال میں کہ وہ چادر سے ڈھکے ہوئے تھے تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس کرہ زمین پر کوئی شخص نہیں جو میرے نزدیک پسندیدہ ہو اس ڈھکے ہوئے شخص سے کہ میں چاہتا ہوں کہ اللہ سے اس کے نامہ اعمال کے ساتھ ملوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34187]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34187، ترقيم محمد عوامة 32681)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34187 in Urdu