🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32682 ترقیم الشثری: -- 34188
٣٤١٨٨ - حدثنا جرير عن يعقوب عن جعفر عن سعيد بن جبير ان جبريل قال لرسول الله ﷺ: (اقرئ) (١) عمر السلام واخبره ان رضاه حكم وغضبه عز (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (اقرأ).
(٢) مرسل؛ سعيد بن جبير تابعي.

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا: حضرت عمر 5 کو سلام کہیے: اور انہیں خبر دیجئے کہ یقینا ان کی رضا ہی فیصلہ ہے اور ان کا غصہ معزز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34188، ترقيم محمد عوامة 32682)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34188 in Urdu