مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32683 ترقیم الشثری: -- 34189
٣٤١٨٩ - حدثنا ابو اسامة قال: اخبرنا الصلت بن بهرام عن سيار (ابي) (١) الحكم ان ابا بكر لما ثقل اطلع (راسه) (٢) إلى الناس من كوة فقال: يا ايها الناس إني قد عهدت عهدا، افترضون به؟ فقام الناس فقالوا: قد رضينا، فقام علي فقال: لا نرضى إلا ان يكون عمر بن الخطاب، فكان عمر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ابن).
(٢) في [أ، ب]: (برأسه).
(٣) منقطع؛ سيار لم يدرك وفاة أبي بكر.
حضرت صلت بن بھرام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سیار ابو الحکم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی بیماری جب بڑھ گئی تو وہ روشن دان سے لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمانے لگے: اے لوگو! میں نے ایک فیصلہ کیا ہے کیا تم لوگ اس سے خوش ہوے؟ پس لوگ کھڑے ہوئے اور فرمایا۔ ہم راضی نہیں ہوں گے مگر یہ کہ وہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہوں۔ تو وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34189، ترقيم محمد عوامة 32683)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34189 in Urdu