مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32684 ترقیم الشثری: -- 34190
٣٤١٩٠ - حدثنا (١) ابو داود (عمر) (٢) بن سعد عن سفيان عن منصور عن ربعي قال: سمعت حذيفة يقول: ما كان الإسلام في (زمان) (٣) عمر إلا كالرجل المقبل ما يزداد إلا قربا، فلما قتل عمر كان كالرجل المدبر ما يزداد إلا بعدا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، هـ]: زيادة (عمر).
(٢) في [هـ]: (عن عمير)، وفي [جـ]: (عن عمر).
(٣) في [أ، ب]: (زمن).
(٤) صحيح.
حضرت ربعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ نہیں تھا اسلام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں مگر پذیرائی حاصل کرنے والے آدمی کی طرح روز بروز جس کی پذیرائی میں اضافہ ہو رہا ہو۔ پس جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو شہید کردیا گیا تو وہ ہوگیا پیچھے جانے والی آدمی کی طرح جو روز بروز دور ہوتا جا رہا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34190، ترقيم محمد عوامة 32684)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34190 in Urdu