مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. ما ذكر في فضل عمر بن الخطاب ﵁
ان روایات کا بیان جو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی فضیلت کے بارے میں نقل کی گئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 32685 ترقیم الشثری: -- 34191
٣٤١٩١ - حدثنا ابو معاوية قال: ثنا الاعمش عن (شمر) (١) قال: لكان علم الناس كان مدسوسا في جحر مع علم عمر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (سمرة).
حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شمر نے ارشاد فرمایا: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے علم کے سامنے لوگوں کا علم ایک سوراخ میں چھپا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34191، ترقيم محمد عوامة 32685)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34191 in Urdu