مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. فيما يمتنع به من (القتل) وما هو؟ وما يحقن الدم؟
ان چیزوں کا بیان جو قتل سے روکتی ہیں اور وہ چیزیں کیا ہیں؟ اور جو چیزیں جان کو محفوظ کرتی ہیں
ترقیم عوامۃ: 33781 ترقیم الشثری: -- 35321
٣٥٣٢١ - حدثنا الفضل بن دكين قال: ثنا ابان بن عبد الله قال: حدثني إبراهيم ابن جرير عن جرير قال: إن نبي الله ﷺ بعثني إلى اليمن اقاتلهم وادعوهم، فإذا قالوا: لا إله إلا الله، حرمت عليكم اموالهم ودماؤهم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ إبراهيم بن جرير لا يروي عن جرير، أخرجه الطبراني (٢٣٩٢)، وابق عدي ١/ ٢٥٧، وأصله عند البخاري (٤٣٥٩).
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ یمن کی طرف بھیجا تاکہ میں ان سے قتال کروں اور میں ان کو اسلام کی طرف بلاؤں۔ اور جب انہوں نے کلمہ لا الہ الا اللہ پڑھ لیا۔ تو تم پر ان کے اموال اور ان کی جانیں حرام ہوگئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35321، ترقيم محمد عوامة 33781)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35321 in Urdu