🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34023 ترقیم الشثری: -- 35574
٣٥٥٧٤ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن يحيى بن ابي عمرو الشيباني عن عبد الله ابن محيريز وخالد بن (دريك) (١) وغيرهم انهم كانوا يقولون في الرجل يصيب الطعام والعلف في ارض الروم فقالوا: (ياكل ويطعم ويعلف) (٢) ، (فإن) (٣) باع شيئا من (ذلك) (٤) بذهب (او) (٥) فضة رده إلى غنائم المسلمين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الدريك).
(٢) في [أ، ب]: (نأكل ونطعم ونعلف).
(٣) في [أ، ب]: (وإن).
(٤) في [أ، ب]: (تلك).
(٥) في [هـ]: (و).

حضرت عبد اللہ بن محیریز رضی اللہ عنہ اور حضرت خالد رضی اللہ عنہ وغیرہ نے اس شخص کے متعلق فرمایا جس کو روم کی زمین سے کھانا اور چارہ ملا۔ فرمایا: وہ کھانا کھائے اور چارہ استعمال کرے، اور اگر اس میں سے کچھ سونا یا چاندی کے بدلے فروخت کیا تو اس کو مسلمانوں کی غنیمت میں شامل کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35574، ترقيم محمد عوامة 34023)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35574 in Urdu