پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
ترقیم عوامۃ: 35568 ترقیم الشثری: -- 37146
٣٧١٤٦ - حدثنا يحيى بن (ابي) (١) بكير قال: اخبرنا (مستلم) (٢) بن (سعيد) (٣) الواسطي عن منصور بن زاذان عن الحسن قال: كان رسول الله ﷺ (يؤاسي) (٤) الناس بنفسه حتى جعل يرفع إزاره بالادم، وما جمع بين عشاء وغداء ثلاثة ايام، ولا، حتى قبضه الله (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في النسخ، وتم استدراكها من كتب الرجال.
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (مسلم).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (سعد).
(٤) في [أ، ب]: (يقاسي)، وفي [س]: (يوسي).
(٥) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو اپنی ذات کے ذریعہ تسلی دیتے تھے۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ازار کو چمڑے کے ذریعہ پیوند لگاتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات تک کبھی تین دن مسلسل صبح وشام کا کھانا اکٹھا نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37146، ترقيم محمد عوامة 35568)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37146 in Urdu