🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35569 ترقیم الشثری: -- 37147
٣٧١٤٧ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن بهز بن حكيم عن ابيه عن جده قال: قلت: يا رسول الله هذا ديننا؟ قال:"هذا دينكم واينما (تحسن) (١) (يكفك) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يحسن).
(٢) في [أ]: (بكعك).
(٣) حسن؛ أبو خالد وحكيم صدوقان، والحديث أخرجه أحمد (٢٠٠٣٧)، وعبد الرزاق (٢٠١١٥)، والطبراني ١٩/ (١٠٣٣)، والمروزي في زياداته على زهد على زهد ابن المبارك (٩٨٧).

حضرت بہز بن حکیم، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ ہمارا دین ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تمہارا دین ہے۔ جس طرح بھی اس کو خوب صورت کرو تمہیں کفایت کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37147، ترقيم محمد عوامة 35569)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37147 in Urdu