🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35655 ترقیم الشثری: -- 37233
٣٧٢٣٣ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثني عبد الله بن محمد بن عمر بن علي قال: حدثني ابي قال: قيل لعلي: ما شانك يا ابا حسن (جاورت) (١) المقبرة؟ قال: إني اجدهم جيران صدق، (يكفون) (٢) السيئة ويذكرون الآخرة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (جازوت).
(٢) في [ع]: (يكفرون)، وفي [ب]: (يكفرن).
(٣) منقطع؛ محمد بن عمر لم يدرك عليًا.

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا اے ابوالحسن! کیا بات ہے کہ آپ قبرستان والوں کی مجاورت کرتے ہو؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے انہیں سچا دوست پایا ہے۔ یہ برائی سے روکتے اور آخرت یاد دلاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37233، ترقيم محمد عوامة 35655)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37233 in Urdu